جلال پور پیروالا میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرتی کشتی دریائے چناب میں ڈوب گئی

ملتان: جلال پور پیروالا کے علاقے میں سیلاب متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے دوران کشتی دریائے چناب کے سیلابی پانی میں ڈوب گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق کشتی میں 25 سے زائد افراد سوار تھے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ حادثے کے نتیجے میں اب تک 5 افراد جاں … جلال پور پیروالا میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرتی کشتی دریائے چناب میں ڈوب گئی پڑھنا جاری رکھیں